ایک مستحکم اور اچھی سوچ ،ترقی کی معیاری حکمت عملی کے لئے ایک ٹھوس عزم کے ساتھ نگینہ گروپ نے مطمئن کسٹمرز، محنتی ملازمین، قدردان حصص یافتگان کے ایک خاندان اور بینکنگ کمیونٹیکا اعتماد حاصل کیا ہے۔ نگینہ گروپ کا بنیادی کاروبار 180 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ سالانہ ٹرن اوورپیداکرتا ہے۔ پاکستانی ، شمالی امریکہ، یورپی اور دور مشرقی صارفین کے ساتھ دہائیوں سے کاروبار کرنے کی وجہ سے نگینہ گروپ ریکارڈ وقت میں کسٹمر کی ضروریات کے مطابقمہارت اورتفہیم کی مکمل صلاحیت کے ساتھ انتظامات کاعلم رکھتاہے ۔

نگینہ گروپ، کراچی اسٹاک ایکسچینج پر درج تین عوامی کمپنیوں(نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ، ایلکوٹ سپننگ ملزلمیٹڈ، پراسپیریٹی ویونگملز لمیٹڈ )،چھ نجی کمپنیوں (Monell (پرائیویٹ) لمیٹڈ، Icaro (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ہارون عمر (پرائیویٹ) لمیٹڈ، الٰہی انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ)، ARH(پرائیویٹ) لمیٹڈ، پیسیفک انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور3,500 سے زائدملازمین پر مشتمل ہے۔ نگینہ گروپ کو فوربس میگزین کی طرف سے 2003 میں ایک ارب امریکی ڈالر کا سالانہ ٹرن اوورکے ساتھ 200 بہترین بین الاقوامی کمپنیوں میں سے