5.2.2.انتخاب-لڑنے-والے-امیدوارون-کا-تعارف

نگینہ گیلری

 

جناب شہزادہ الٰہی شیخ (61 سال)کمپنی کے چیئرمین ہیں۔ نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ ، پراسپیریٹی ویونگملز لمیٹڈ، الٰہی انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ، اور ARH ( پرائیویٹ) لمیٹڈ کے بھی چیئرمین ہیں۔ جناب شہزادہ الٰہی شیخ نے ایچی سنن کالج لاہور سے اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کی۔ A لیول کے امتحانات مکمل کرنے کے بعد کراچی یونیورسٹی ،کراچی سے معاشیات اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک ڈبل میجر کے طور پر بیچلر آف آرٹس مکمل کیا۔
آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس، 91-B-1، ایم ایم عالم روڈ، گلبرگ۔III، لاہور 54660- 

جناب شوکت الٰہی شیخ (56 سال) نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ، پراسپیریٹی ویونگ ملز لمیٹڈ، اور Monell (پرائیویٹ) لمیٹڈکے ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، اور الٰہی انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ARH (پرائیویٹ) لمیٹڈ، پاکک پورفاؤنڈیشن اینڈسروسز انڈسٹریز لمیٹڈ کے ڈائریکٹر ہیں۔ جناب شوکت الٰہی شیخ نے ایچی سن کالج لاہور سے اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کی۔ A لیول کے امتحانات مکمل کرنے کے بعد وہ نیو یارک سٹی میں کولمبیا کالج، کولمبیا یونیورسٹی سے معاشیات اور سیاسیات میں ایک ڈبل میجر کے طور پر بیچلر آف آرٹس مکمل کرنے چلے گئے۔ اس وقت وہ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کی مینیجنگ کمیٹی کے رکن ہیں۔
آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس، 91-B-1، ایم ایم عالم روڈ، گلبرگ۔III، لاہور 54660- 

جناب شفقت الٰہی شیخ (54 سال)کمپنی کے ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسرہیں۔وہ Icaro (پرائیویٹ) لمیٹڈ ،ARH (پرائیویٹ) لمیٹڈکے ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسراور نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ، پراسپیریٹی ویونگ ملزلمیٹڈاورر الٰہی انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔ جناب شفقت الٰہی شیخ نے کراچی گرامر سکول، کراچی سے اپنی بنیادی تعلیم مکمل کی۔ A لیول کے امتحانات مکمل کرنے کے بعد وہ نیو یارک سٹی میں کولمبیا کالج، کولمبیا یونیورسٹی سے معاشیات اور Religion میں ایک ڈبل میجر کے طور پر بیچلر آف آرٹس مکمل کرنے چلے گئے۔ جناب شفقت الٰہی شیخ نگینہ گروپ میں مختلف عہدوں کے علاوہ سال 2006-07 کے لئے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین تھے۔
آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس، 91-B-1، ایم ایم عالم روڈ، گلبرگ۔III، لاہور 54660- 

جناب امین الہی شیخ (26 سال)، نے اپنا ہائی اسکول ڈپلومہ لاہور امریکن سکول سے مکمل کیا۔ اس کے بعد، انہوں نے نیویارک یونیورسٹی، نیویارک سے بزنس ایڈمنسٹریشن (B.B.A) میں اپنی بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔ وہ پراسپیریٹی ویونگملز لمیٹڈ، ہارون عمر (پرائیویٹ) لمیٹڈ ، مونیل (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ARH(پرائیویٹ) لمیٹڈ، اور پیسیفک انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈکے بھی ڈائریکٹر ہیں۔
آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس، 91-B-1، ایم ایم عالم روڈ، گلبرگ۔III، لاہور 54660- 

جناب رضا الٰہی شیخ (28 سال)نے لاہور امریکن سکول لاہور سے اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کی۔ اپنا ہائی اسکول سر ٹیفکیٹ مکمل کرنے کے بعد وہ نیویارک سٹی میں کولمبیا کالج ،کولمبیا یونیورسٹی سے اکنامکس اور مشرق وسطیٰٰ اور ایشیائی زبانوں اور ثقافتوں میں ایک ڈبل میجر کے طور پر بیچلر آف آرٹس مکمل کرنے چلے گئے۔ وہ نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ ، الہٰی انٹرنیشنل (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ARH(پرائیویٹ) لمیٹڈ، اور پیسیفک انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈکے بھی ڈائریکٹر ہیں۔
آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس، 91-B-1، ایم ایم عالم روڈ، گلبرگ۔III، لاہور 54660- 

جناب جمال نسیم (59 سال) ایشین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ، منیلا سے ایم بی اے ہیں۔وہ بینکاری کے شعبے میں 33 سالوں پر محیط وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ اس وقت وہصنعتی ترقیاتی بینک لمیٹڈ صدر دفتر کراچی کے منیجنگگ ڈائریکٹرہیں، انہیں کمپنی کے بورڈ پر NIT نامزد کیا گیا تھا ۔
آفس کا پتہ: انڈسٹریل ڈویلپمنٹ بینک لمیٹڈ اسٹیٹ لائف بلڈنگنمبر 2، off؛ آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی۔
جناب سید معاذ محی الدین (52 سال) ابیرڈین یونیورسٹی ،Stockholm،سویڈن سے ایم بی اے ہیں۔وہ 1983 سےے پیناشین گروپ کے ساتھ منسلک ہیں۔اس وقت وہ Equipsis (پرائیویٹ) لمیٹڈ، اور Equinox (پرائیویٹ) لمیٹڈکےے چیف ایگزیکٹو آفیسرہیں۔وہVPL لمیٹڈ، Equinox (پرائیویٹ) لمیٹڈ ، Defenium (پرائیویٹ) لمیٹڈ، Vivasal فوڈز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور مچلزفروٹفارمز لمیٹڈکے بورڈ آف ڈائریکٹرز پر بھی ہیں۔ 
دفتر کا پتہ: 49-C، جیل روڈ، لاہور۔

 
 
 
 
 
Nagina group
Copyrights 2011 - 12 All Rights Reserved Site Last Modified On : April 30, 2019. 1:09 PM PST
  Site designed & developed by: E-SolBiz™