پراسپیریٹی ویونگ ملز لمیٹڈ

1 ۔ جناب شہزادہ الٰہی شیخ:کراچی یونیورسٹی ، کراچی سے فارغ التحصیل ہیں ۔ انہوں نے 1977 میں اپنا کاروبار شروع کیا اور ٹیکسٹائل کے شعبے میں 43 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں ۔ اس وقت وہ میسرز نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ ، میسرز ایلکوٹ سپننگ ملز لمیٹڈ ، میسرز پراسپیریٹی ویونگ ملز لمیٹڈ اور میسرز اے آر ایچ (پرائیوٹ) لمیٹڈکے چیئرمین ہیں

آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس ، 91-B-1 ، M.M. عالم روڈ ، گلبرگ سوم ، لاہور۔ 54660۔

2 ۔ جناب شوکت الٰہی شیخ :کولمبیا کالج ، کولمبیا یونیورسٹی نیو یارک سٹی سے فارغ التحصیل ہیں ۔ انہوں نے 1979 میں اپنے کاروباری کیریئر کا آغاز کیا اور 40 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں ۔ وہ میسرز نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ اور میسرزمونیل (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر/چیف ایگزیکٹو آفیسر اور میسرز پراسپیریٹی ویونگ ملز لمیٹڈ ، میسرز ایلکوٹ سپننگ ملز لمیٹڈ ، میسرز الٰہی انٹرنیشنل (پرائیوٹ) لمیٹڈ ، میسرزاے آر ایچ (پرائیوٹ) لمیٹڈ اور میسرزپاک پور فاوَنڈیشن کے ڈائریکٹرہیں ۔ ۔ وہ پی آئی سی جی سے سند یافتہ ڈائریکٹر ہیں

آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس ، 91-B-1 ، M.M. عالم روڈ ، گلبرگ سوم ، لاہور۔ 54660۔

3 ۔ جناب شفقت الٰہی شیخ :کولمبیا کالج ،کولمبیا یونیورسٹی نیو یارک سٹی سے فارغ التحصیل ہیں ۔ انہوں نے 1981 میں اپنے کاروباری کیریئر کا آغاز کیا اور 38 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں ۔ وہ میسرز ایلکوٹ سپننگ ملز لمیٹڈ ، میسرز ۔ ایکارو(پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر اور میسرز نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ ، میسرزپراسپیریٹی ویونگ ملز لمیٹڈ ، میسرزاے آر ایچ (پرائیوٹ) لمیٹڈ اور میسرزالٰہی انٹرنیشنل (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹرہیں ۔ جناب شفقت الٰہی شیخ ، نگینہ گروپ میں اپنے عہدوں کے علاوہ سال 2006-07 کے لئے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین بھی رہے ہیں ۔ وہ آئی سی اے پی سے سند یافتہ ڈائریکٹر ہیں ۔

آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس ، 91-B-1 ، M.M. عالم روڈ ، گلبرگ سوم ، لاہور۔ 54660۔

4 ۔ جناب رضا الٰہی شیخ :کولمبیا کالج ،کولمبیا یونیورسٹی نیو یارک سٹی سے فارغ التحصیل ہیں ۔ انہوں نے 2007 میں اپنے کاروباری کیریئر کا آغاز کیا اور وہ 12 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں ۔ وہ میسرز پراسپیریٹی ویونگ ملز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ، میسرز الہٰی انٹرنیشنل (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر ;223; چیف ایگزیکٹو آفیسراور میسرز نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ ، میسرزایلکوٹ سپننگ کاٹن ملز لمیٹڈ ، میسرزاے آر ایچ (پرائیوٹ) لمیٹڈ ، میسرزپیسیفک انڈسٹریز (پرائیوٹ) لمیٹڈ اور میسرزہارون عمر (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹرہیں ۔ وہ پی آئی سی جی سے سند یافتہ ڈائریکٹر ہیں ۔

آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس ، 91-B-1 ، M.M. عالم روڈ ، گلبرگ سوم ، لاہور۔ 54660۔

5 ۔ جناب ہارون الٰہی شیخ :مانچسٹر یونیورسٹی ،انگلینڈ سے فارغ التحصیل ہیں ۔ انہوں نے مانچسٹر یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ سے چائنیز کلچر اسٹڈیز میں ڈپلومہ بھی مکمل کیا ۔ انہوں نے 2009 میں اپنے کاروباری کیریئر کا آغاز کیا ۔ وہ میسرز پراسپیریٹی ویونگ ملز لمیٹڈ ، میسرزنگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ ، میسرزہارون عمر (پرائیوٹ) لمیٹڈ ، میسرز ۔ اے آر ایچ (پرائیوٹ) لمیٹڈ ، میسرزمونیل (پرائیوٹ) لمیٹڈ اور میسرزپیسیفک انڈسٹریز (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر ہیں ۔ اس وقت وہ ٹیکسٹائل کے اندر تحقیق اور ترقی پر توجہ دے رہے ہےں ۔ وہ آئی سی ایم اے سے سند یافتہ ڈائریکٹر ہیں ۔

آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس ، 91-B-1 ، M.M. عالم روڈ ، گلبرگ سوم ، لاہور۔ 54660۔

6 ۔ جناب امین الٰہی شیخ :نیویارک یونیورسٹی ، نیویارک سے فارغ التحصیل ہیں ۔ انہوں نے اپنے کاروباری کیریئر کا آغاز 2010 میں کیا اور ٹیکسٹائل میں 10 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں ۔ وہ پراسپیریٹی ویونگ ملز لمیٹڈ ، ایلکوٹ سپننگ ملز لمیٹڈ ، میسرز ہارون عمر (پرائیوٹ) لمیٹڈ ، میسرزمونیل (پرائیوٹ) لمیٹڈ ، میسرزاے آر ایچ (پرائیوٹ) لمیٹڈ اور میسرزپیسیفک انڈسٹریز (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں ۔ وہ آئی سی ایم اے سے سند یافتہ ڈائریکٹر ہیں ۔

آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس ، 91-B-1 ، M.M. عالم روڈ ، گلبرگ سوم ، لاہور۔ 54660۔

7 ۔ جناب جاوید بشیر شیخ :نیشنل یونیورسٹی ، سان ڈائیگو کیلیفورنیا ، امریکہ سے ایم بی اے فنانس ہیں ۔ ان کا پاکستان میں بینکنگ سرمایہ کاری میں 24 سالوں سے زائدکا وسیع تجربہ ہے اور انہوں نے مختلف بینکوں کے اہم عہدوں پر کام کیا ہے ۔ ان کے پاس مختلف عہدوں پر انڈسٹری میں یوکے میں بیرون ملک کام کرنے کا کئی سال کا تجربہ بھی ہے ۔ وہ سند یافتہ ڈائریکٹر ہےں ۔ وہ میسرز گولڈن ایرو سلیکٹڈ اسٹاک فنڈ لمیٹڈ ، میسرزاے کے ;82697384; مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ڈائریکٹر بھی ہیں ۔ وہ سند یافتہ ڈائریکٹر ہےں ۔

آفس ایڈریس: نگینہ ہاؤس ، 91-B-1 ، M.M. عالم روڈ ، گلبرگ سوم ، لاہور۔ 54660۔

8 ۔ جناب ارفع وحید ملک :گورنمنٹ کالج لاہور سے اکنامکس میں ماسٹر ہیں ۔ پیشہ کے لحاظ سے ایک بینکر ، جو گذشتہ 36 سالوں سے مالیاتی صنعت سے وابستہ ہےں ۔ کیریئر کے دوران مینجمنٹ ، فنانس ، مارکیٹنگ اور اسٹریٹجک پلاننگ کے شعبوں میں عملی بصیرت اور تجربہ حاصل کیا ۔ انہوں نے 1982 میں بین الاقوامی کیڈر میں بی سی سی آئی ٹریننگ اکیڈمی سے پاس کیا ، اور بی سی سی آئی کے مشرق وسطی کے خطے میں بین الاقوامی بینک کے سب سے بڑے اور منافع بخش ترین خطے میں تعینات ہوئے ۔ 1992 میں پاکستان واپسی کے بعد ، مضاربہ فنڈ اور انویسٹمنٹ بینک کے سینئر عہدوں پر کام کیا ، یہ ادارے ملک کے قرض اور ایکویٹی کیپیٹل مارکیٹوں میں اپنی شرکت کے لئے مشہورتھے ۔ 90 ء کا وقت پاکستان میں مالی لبرلائزیشن کا تھا جس نے بینکوں کو ایک موقع فراہم کیا کہ وہ صنعت ، پروجیکٹ اور ڈویلپمنٹ فنانس، کاروبار اور تجارت پر مالیاتی لبرلائزیشن کے اثرات میں اپنی فہم وفراست کو فروغ دیں ۔ انہوں نے 1998 میں بینک الفلاح میں شمولیت اختیار کی اور بینک الفلاح کے ارتقاء میں 3 برانچ کی فلیڈنگ انٹیٹی سے 450;228; برانچ نیٹ ورک کے متحرک ادارے تک کلیدی کردار ادا کیا ۔ بینک الفلاح میں 14 سالہ کیریئر کے دوران بینک کی مختلف ;7279; کمیٹیوں کی نمائندگی کرنے والے (پہلے 9 سالوں میں برانچ اور ریجن) شعبہ اور ;7279; کی سطحوں (اگلے 5 سالوں کے دوران) میں بڑے پیمانے پر کام کیا ۔ بینک کی آرگینک نمو اور ٹیم کی تعمیر میں کلیدی کردار ادا کیا (بعد میں صنعت میں بینکوں کا تقلید ی نمونہ) جس کے نتیجے میں 2012 میں ملک بھر میں ڈیپازٹ میں پانچواں سب سے بڑا تجارتی بینک اور بیلنس شیٹ فوٹنگ کی شرائط میں چھیواں سب سے بڑا بینک بننے کا کارنامہ حاصل ہوا ۔ انہوں نے جون 2013 میں بینک الفلاح سے استعفی دے دیا اور ایف ایس سی (فنانشل سلیوشن کنسلٹنگ ) ایک مالیاتی اور ایچ آر مشاورتی کمپنی میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر شمولیت اختیار کی ۔

دفتر کا پتہ: 72/2-B، ایم ایم عالم روڈ ، گلبرگ III ، لاہور ۔

9 ۔ جناب انیق خاور: کا پاکستان ، یونان ، امریکہ ، برطانیہ ، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں بینکنگ کا 37 سال سے زائد کا تجربہ ہے ۔ انہوں نے 21 سال تک پاکستان اور بیرون ملک سٹی بینک کے ساتھ اور پاکستان میں ایچ بی ایل ، یونین بینک ، ایم سی بی اور سلک بینک کے ساتھ خدمات انجام دیں ۔ انہوں نے کارپوریٹ بینکنگ ، ریمیڈیل مینجمنٹ، رسک مینجمنٹ ، صارف بینکاری ، آئی ٹی ، آپریشنز ، ایچ آر اور فنانشل کنٹرول پر مشتمل وسیع شعبوں میں کام کیا ہے ۔ جبکہ سٹی بینک کے ساتھ کام کرتے ہوئے وہ کنزیومر بینکنگ مصنوعات جیسے کہ آٹو اور ہاوَسنگ فنانس ، کریڈٹ کارڈز اور ذاتی قرضوں کو متعارف کروانے میں پیش پیش تھے ۔ انہوں نے 1900 سے زیادہ برانچوں اور 20,000 کے قریب عملے کے ساتھ ;726676; میں ریٹیل بینکنگ گروپ کا انتظام سنبھالا ۔ وہ یونین بینک کے صدر اور سلک بینک کے سی او او کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔ 2012 سے وہ یونیورسٹی کالج لاہور کے سی ای او ہیں جو بی ایس سی ، بی بی اے اور قانون میں یونیورسٹی آف لندن کے ایکسٹرنل ڈگری پروگرامزکی پیشکش کرتا ہے ۔

10 ۔ محترمہ پروین اختر ملک: قائد اعظم یونیورسٹی ، اسلام آباد سے معاشیات میں ماسٹرہیں ۔ وہ 35 سالوں سے زائد پر محیط بینکاری میں پیشہ ورانہ تجربہ رکھتی ہےں ۔ انہیں ٹرپل;245;ای ، کراچی کی طرف سے ویمن ایکسیلینس ایوارڈ ;245; 2007 ، ویمن بینکر آف دی ایئر ۔ 2007 ء سے نوازا گیا ۔ اس وقت وہ سعودی پاک رئیل اسٹیٹ لمیٹڈ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں ۔

آفس ایڈریس: سعودی پاک ٹاور ، 10 ویں منزل 61-A ، جناح ایوینیو ، اسلام آباد۔