نگینہ کاٹن ملز لمیٹڈ

وژن

عزم، سا لمیت، ایمانداری اور ٹیم ورک کے ذریعے عمدگیکے لئے کوشاں رہنا ۔

مشن

کمپنی صارفین کے اطمینان کو یقینی بنانے کے لئے اپنی کارروائیاں مصلحت اندیشی سے منعقد کرے گی اور اپنے حصص یافتگان کومنافع اور ترقی فراہم کرے گی۔

 صارفین کی ضروریات اور مارکیٹ کی طلبکے مطابق کپاس ، کور سپن اور بلینڈڈ یارن تیار کرنا۔

 پلانٹ اور مشینری کے مسلسل توازن، جدت اور تبدیلی(BMR) کے ذریعیتیزی سے بدلتی ٹیکنالوجی کے ساتھ قدم بہ قدم چلنا۔

 کام کے اچھے ماحول اورکارکردگی کی بنیاد پر معاوضہ، پرکشش فوائدکے پروگرام اور ترقی کے مواقع فراہم کر کے غیر معمولی صلاحیت اور لگن رکھنے والے افراد کار کی بھرتی، ترقی ، حوصلہ افزائی کوبرقرار رکھنا۔

جائز کاروباری سرگرمیاں

  1.  مینوفیکچررز، پروڈیوسر، درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، اسٹاکسٹساور دوسری صورت میں خام کپاس ، قدرتی اور / یا مصنوعی ریشوں، سوت، سلے اور ان سلے کپڑے، ہوزری، گارمنٹس، تولیے اور تمام دیگر بنی ہوئی اشیاء اور ہر ایک تفصیلی اور الائیڈ اشیاء میں ڈیلرزکے طور پر کاروبار چلانا۔

  2. کپاس، ریشم، آرٹ سلک، اونی، ریئان، پالئییسٹر پولیمیڈ، پولی پروپلین، Acrylic ، سوت اور دیگر ریشے داراور مصنوعی ریشہ دارکپڑے اور اسکیمصنوعات اور ضمنی مصنوعات کی تیاری کے لئے اپنی ملکیتی ٹیکسٹائل ملز ، سپننگ اور ویونگ ملز، نٹنگ ملز، کاٹن جننگ ، پریسنگ ، اور بیلنگ فیکٹریاں،ڈائنگ ملز،بلیچنگ ملز، کلینڈرنگ ملز ،فنشنگ اینڈ مرکرائزنگ ملز،پرنٹنگ ملز، دیگر ورکس کے لئے فیکٹریاں قائم کرنا اور ان کاانتظام چلانا۔

  3. تمام اقسام کے قدرتی ، مصنوعی ریشوں، یارن اور / یا کپڑے، گارمنٹس، پردے اور upholstery کپڑے، قالین، کیمیکلز، رنگ، انٹرمیڈیٹس ، دھاتیں، مشینری، اجزاء،سٹورز، اسپیئر پارٹس اور اسیسریز، لیبارٹری اور جانچ کے آلات اور / یا کوئی دیگر مواد درآمد، برآمد، تیار ، خریدنا، فروخت کرنایا دیگر کاروبار کرنا۔

  4.  کمپنی کی ملوں ،فیکٹریوں اور دیگرزکو چلانے اوربجلی کی فراہمی کے لئے بجلی گھر نصب کرنا،قائم کرنا یا خریدنا، برقرار رکھنا،تبدیل ، توسیع یا بصورت دیگر ذاتی قائم کرنااور چلانااور کیبلز، تاروں، ٹرانسمیشن لائن اور ذیلی اسٹیشنزقائم اور انسٹال کرنا۔

  5.  خامکپاس، آرٹ سلک، ریئان، پالئییسٹر پولیمیڈ، پولی پروپلین، Acrylic اور دیگر ریشے داراور مصنوعی ریشہ دارکپڑے کی خریداری ، فروخت ، درآمد ، برآمد، اسٹاکنگ یا دیگر کاروبار چلانا اور پراسیس، کومب، ریفائن، پریس، جننگ، سپن، ویو، نٹ، لوپ، سٹچ یا بصورت دیگر مارکیٹنگ یاکمپنی کے کاموں میں یا اندرونی استعمال کے لئے اس کی مصنوعات اور ضمنی مصنوعات تیارکرنا۔

  6.  کسی بھی تجارت یا صنعت کے لئے خصوصی ماہرین، مشیر، انجینئرز اور تکنیکی ماہرین کے طور کاروبار چلانے کے لئے مشورہ اور خدمات عام طور پر تکنیکی ماہرین، انجینئرز،، تجارتی، اقتصادی، صنعتی اور کاروباری کنسلٹنٹس کی طرف سے فراہم کی جاتی ہیں اور اس طرح کے منصوبوں کے عمل میں معاونتکے لئے کمپنی کے کاروبار میں درکارمنصوبہ یار کرنا ، طرزعمل جانچنا اور مارکیٹ کی تحقیق ، ڈیٹا اکٹھا یا دوسری صورت میں ایسی سکیموں میں مدد کرنا۔

  7.  کمپنی کی ایسوسی ایشن کی یادداشت میں الائیڈ سرگرمیوں کااحاطہ کرنا۔

کمپنی کی نوعیت

پبلک انٹرسٹ کمپنی